ترکی کے صدر طیب اردغان نے کہا ہے کہ شام کے شمالی شہر الباب پر قبضہ کرنے کی کارروائی تقریباً مکمل ہوچکی ہے۔انہوں نے ساحلی قصبہ اجمیر میں قدرتی گیس ٹرمینل کے افتتاح کی تقریب میں
کہا کہ ترکی کی فوج کی مددسے شام کی آزاد فوج الباب قصبے پر جلدی قبضہ
کرلےگی۔ترکی حامی شامی باغی ترکی کی فوج کی مدد سے اسلامک اسٹیٹ کے قبضے الباب پر قبضہ کےلئے کئی ہفتہ سے کارروائی کررہے ہیں۔